11 August 2018

پنجاب کا گورنر کون ہو گا؟قومی اسمبلی کی سپیکر شپ کا معاملہ بھی حل کپتان نے دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے ناموں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کیلئے چوہدری سرور کو نامزد کیا ہے جبکہ مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے خیبرپختونخواہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر منتخب ایم این اے اسد قیصر تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے۔ واضح رہے کہ ا س سے قبل سپیکر قومی اسمبلی کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام لیا جا رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی خواہش پر وزیر خارجہ بننے سے انکار کر دیا تھا جبکہ

وہ سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے بضد تھے۔

The post پنجاب کا گورنر کون ہو گا؟قومی اسمبلی کی سپیکر شپ کا معاملہ بھی حل کپتان نے دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے ناموں کا اعلان کر دیا appeared first on .



from اہم خبریں
via KunDunya

No comments:

Post a Comment

Reseller Hosting with Namecheap