28 June 2018

مختلف برانڈز کی کار وں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ،کرولا ایکس ایل آئی ،جی ایل آئی ،آلٹس ،گرینڈی ،فورچیونر خریدنے کے خواہشمندوں کے ہوش اُڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50 ہزار روپے اور

جی ایل آئی کی قیمت میں ایک لاکھ جبکہ آلٹس اور گرینڈی قیمتیں ڈیڑھ لاکھ روپے بڑھائی گئی ہیں۔کمپنی کی جانب سے فورچیونر کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ قیمتیں روپے کی قدر میں کمی کے سبب بڑھانا پڑی ہیں۔

The post مختلف برانڈز کی کار وں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ،کرولا ایکس ایل آئی ،جی ایل آئی ،آلٹس ،گرینڈی ،فورچیونر خریدنے کے خواہشمندوں کے ہوش اُڑ گئے appeared first on .



from بزنس
via KunDunya

No comments:

Post a Comment

Reseller Hosting with Namecheap