08 May 2018

ٹماٹر کے جوس

تائیوان یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق ٹماٹر کے جوس کی وجہ سے جسم سے اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے۔ تحقیق میں زیادہ وزن والی خواتین کو روزانہ 250 ملی لیٹر ٹماٹر کا جوس دو ماہ تک پلایا گیا اور اس کا نتیجہ انتہائی حیران کن تھا اور ان خواتین کا وزن کم ہوگیا۔تحقیق کے آغازاوراختتام پر ان خواتین کے خون کے نمونے بھی لیے گئے اور یہ بات سامنے آئی کہ ان کا کولیسٹرول لیول بھی کم ہوااور ساتھ ہی خون میں ایک مادہ لائسوفین بڑھا جو کہ کینسر کے خلاف مدافعتبڑھاتا ہے۔

The post ٹماٹر کے جوس appeared first on .



from صحت
via KunDunya

No comments:

Post a Comment

Reseller Hosting with Namecheap