08 May 2018

عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے موبائل فونز پر نیا ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، یکم جولائی سے موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو جائے گا؟ دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت نے نئے موبائل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دے دی، اس طرح اب نئے موبائل ایکسائز ڈیوٹی کی وجہ سے پانچ ہزار روپے تک مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دی ہے اس

وجہ سے اندازاً موبائل فونز کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ بجٹ منظور ہو جانے کی صورت میں 80 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت میں پانچ ہزار اضافہ، چالیس ہزار اور اس سے اوپر والے موبائل فونز پر تین ہزار روپے اور دس ہزار روپے والے موبائل فونزکی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہو جائے گا۔

The post عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے موبائل فونز پر نیا ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، یکم جولائی سے موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو جائے گا؟ دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی appeared first on .



from سائنس اور ٹیکنالوجی
via KunDunya

No comments:

Post a Comment

Reseller Hosting with Namecheap