اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شریف خاندان سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے ، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے افراد اور گھروں کی حفاظت پر مامور سکیورٹیاہلکاروں کو
واپس بلا لیا گیا ہے۔ ایلیٹ فورس کے 52 اور پنجاب کانسٹیبلری کے 50 اہلکار جاتی عمرہ کی حفاظت پر تعینات تھے جنہیں وہاںسے ہٹادیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے تمام صوبوں کے آئی جیز کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا تھا۔
The post کیا کچھ ہونے والا ہے؟ شریف خاندان کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا حکم کس نے دیا؟حکومت بھی بے بس ہو کر رہ گئی appeared first on .
from پاکستان
via KunDunya
No comments:
Post a Comment